Translate

مضمون ، کہانیاں، واقعات، سیاحت، تفریح، مشورے اور ہر طرح کی معلومات اردو ٹائیگرز میں جانئے۔

جمعرات، 24 دسمبر، 2020

شیر

                                                  شیر
شیرآج ہم اپ کو شیر کے بارے میں بتاۓ گے .شیر کو عربی زبان میں اسد کہتے ہے.شیر درندو میں ایک مشیور و معروف جانور ہے ویسے تو شیر کے بہت سے نام ہیں .اہلے علم نے لکھا ہے کسی چیز کے زیادہ نام ہونا اس کی اہمیت کے بارے میں پتا چلتا ہے ۔ شیر ایک بہادر چالاک ا ور باروب جانور ہے شیر سے بہادری طاقت ور دلیری کی مثال دی جاتی ہے شیر کی بہت سی اقسام ہے .اراستو نے لکھا ہے میں نے شیر کی ایک ایسی قسم بھی دیکھی ہے جس کا چہرہ انسان جیسا ا ور دم بچھو جیسی ہوتی ہے اور اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ اس قسم کا ایک دوسرا شیر بھی ہے جس کی شکل گائے کے جیسی ہے اور سر پر سینگھ بھی ہوتے ہیں اس قسم کی شیرنی کے بچا دینے کا طریقہ بہت ہی الگ ہے شیرنی ایک گوشت کا لوتھرا باھر نکالتی ہے اور اس کی نگرانی کرتی ہے پھر شیر اس گوشت کے لوتھڑے پر پھونک مارتا ہے تو لوتھڑے میں جان آ جاتی ہے بعد میں اس کے اعضاء بننا شروع ہو جاتے ہیں اور شیرنی اسے دودھ پلا کر اس کی پرورش بھی کرتی ہے بچا قریب سات دن کے بعد اپنی آنکھ کھولتا ہے بچے کی نشونماء میں تقریبن ٦ مہینے لگ جاتے ہے اسی دوران بچے کو اپنے ماں باپ سے حیوانی تربیت ملتی ہے اور وہ اس طرح ایک بہترین شکاری بن جاتا ہے شیر میں ایسے معاملات بھی پائے جاتے ہیں جو دوسرے جانوروں میں نہیں پائے جاتے .شیر بھوک کی حالت میں سفر کر سکتا ہے شیر میں پانی کی حاجت بہت کم ہوتی ہے شیر میں یہ بھی خوبی ہے کہ یہ دوسرے جانوروں کا شکار یعنی جھوٹا نہیں کھاتا.اپنا شکار کھانے کے بعد جب اس کا پیٹ بھر جاتا ہے تو بقیہ وہی چھوڑ کر چلا جاتا ہے جب اس کو شدید بھوک لگتی ہے تو یہ بدخلق ہو جاتا ہے. شیر کتے کا جھوٹا پانی کبھی نہیں پیتا.اس کے مو میں لعاب کم ہوتا ہے. یہی وجہہ ہے کہ اس کا مو اکثر غنڈہ رہتا ہے. شیر مرغ کی آواز سے گھبرا جاتا ہے اور بلی کی خوفناک آواز سے بھی ڈر جاتا ہے.اور آپ کی دیکھنے سے یہ بہت حیران ہو جاتا ہے.شیر کی پکڑ بہت مضبوط ہوتی ہے اگر شیر کی کھال کسی ایسی جگہ رکھ دی جاۓ جہاں بالوں کی کثرت ہو تو کچھ ہی دنوں میں وہاں سے بال جڑنا شروع ہو جاۓ گے.شیر ہمیشہ بخار میں مبتلا رہتا ہے.شیر کے بھوراپے کی علامت یہ کہ اس کے دانت گھیرنے لگتے ہیں.شیر کتے ہی کی طرح ایک ٹانگ اٹھا کر پیشاب کر تا ہے.شیر کا گھوشت کھانا حرام ہے. 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Popular Posts