حاتم تائی کی کہانی ایک عربی کہانی ہے جو کہہ اک نیک اور سخی شہزادے كے بارے میں ہے . یہ کہانی اسلامی ثقافت میں بھت مقبول ہے . حاتم تائی ایک ارب شہزادہ تھا جو کہہ اپنے اچھی اور سخی عادت كے لیے جانا جاتا تھا . وہ ہمیشہ غریبوں اور ماجبورو کی مدد کرتا تھا . ایک دن ، حاتم تائی کو اک غریب عورت کی مدد کرنے کا موقع ملا . عورت کا نام آمنہ تھا اور وہ اپنے بیٹے کی بیماری سے پریشان تھی . حاتم تائی نے آمنہ کی مدد کی اور اسکے بیٹے کا علاج کروایا . آمنہ کا بیٹا ٹھیک ہو گیا اور آمنہ نے حاتم تائی کو اپنے بیٹے کی صحت كے لیے شکریہ ادا کیا . حاتم تائی نے آمنہ سے کہا کی وہ اسکے بیٹے کی صحت كے لیے خوش ہے اور وہ ہمیشہ غریبوں اور ماجبورو کی مدد کرتا رہیگا . حاتم تائی كے نیک اور اچھی عادت نے یوز ایک مقبول شہزادہ بنایا . وہ ہمیشہ غریبوں اور ماجبورو کی مدد کرتا تھا اور ان کے لیے حق کی لارئی لڑتا تھا . حاتم تائی کی کہانی نے لوگوں کو اچھے کاموں اور سخی ہونے کی راہ دکھائی ہے . یہ کہانی ہمیشہ لوگوں کو اچھائی اور حق كے لیے لڑنے کا راسته دیتی ہے .
مضمون ، کہانیاں، واقعات، سیاحت، تفریح، مشورے اور ہر طرح کی معلومات اردو ٹائیگرز میں جانئے۔
بدھ، 12 مارچ، 2025
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Popular Posts
-
چیتا آئیے ٹائیگرز کے بارے میں جانیں۔جو اپنی کالی اور نارنجی رنگ کی پٹیوں سے آسانی سے پہچانے جاتےہیں ٹائیگر زمین پر بلی کی سب سے بڑی پ...
-
قائداعظم محمد علی جناح قائداعظم محمد علی جناح دنیا کے ان عظیم قائدین میں سے ایک تھے جو پاکستان کے بانی تھے جن کی پیدائش 25 دسمبر 1876 میں کر...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں